ابنا: نائـب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیاں آج قاہرہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس اجلاس میں ایران، مصر، سعودی عرب اور ترکی شامل ہیں۔ یہ اجلاس آج قاہرہ میں ہوگا۔ اس اجلاس کا ایجنڈا شام کے بحران کے حل کے لئے ایران اور مصر کی مشترکہ تجویز ہوگا۔ شام کے حکام کے مطابق اس تجویز کی تفصیلات سامنے نہیں آئي ہیں۔ اس سے قبل خبری ذرائع نے کہا تھا کہ وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست قاہرہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
.....
/169